Login To Site Here



Register

Find Us On Twitter

Subscribe

Name:
Email:

Poll

Should we have any bilateral relations with India before the settlement of core issues?

10.4%
87.6%
2%

VISITORS COUNTER

We have 23 guests and 1 member online

کراچی کانفرنس کی کامیابی پر کارکنان و ذمہ داران شکرانے کے نوافل ادا کریں، حافظ محمد سعید PDF Print E-mail
Monday, 13 February 2012 18:21

کراچی،         امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید ، حافظ عبدالرحمن مکی، مولانا امیر حمزہ، انجینئر نوید قمر و دیگر رہنماﺅں نے دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام مزار قائد گراﺅنڈ ہونے والی دفاع پاکستان کانفرنس میںلاکھوں افراد کی بھرپور شرکت پر عوام الناس کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ طلبا، وکلا، تاجروں، مزدوروں، سول سوسائٹی اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت سے ثابت ہو گیا ہے کہ پاکستانی قوم امریکہ و نیٹو فورسز کی دہشت گردی اور بھارت کو پسندیدہ ترین ملک قرار دینے کے فیصلے کسی صورت قبول کرنے کو تیار نہیں ہے۔

دفاع پاکستان کانفرنس کی کامیابی پر حافظ محمد سعید نے کارکنان و ذمہ داران کو ہدایات جاری کیں کہ وہ شکرانے کے طور پر نوافل ادا کریں اور اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوں یہ کامیابی محض اللہ کی توفیق سے ملی ہے انہوں نے کہاکہ دفاع پاکستان کانفرنس کو کامیاب بنانے میں جماعةالدعوة سمیت کونسل میں شامل تمام جماعتوں کی محنت اور کاوش شامل ہے جس پر کانفرنس میں شریک ہونے والی تمام مذہبی و سیاسی جماعتیں مبارکباد کی مستحق ہیںجبکہ جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید اوردیگر راہنماوں نے الیکٹرانک و پرنٹ میڈیاکی جانب سے دفاع پاکستان کانفرنس کراچی کو بھرپور کوریج دینے پرانکابھی خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔

 

 
Copyright © 2012. DIFA E PAKISTAN COUNCIL OFFICIAL.