نیٹو سپلائی بحالی فیصلے کو مسترد، رسد کے راستوں پر دھرنا د یکر روکیں گے، مقررین
Written by Administrator
Friday, 20 April 2012 19:51
کراچی، دینی و سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، علماء کرام اور برادریوں کے نمائندوں نے نیٹو سپلائی کی ممکنہ بحالی کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نیٹو سپلائی کی ممکنہ بحالی کی منظوری کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو کراچی سے گزرنے والی رسد کے راستوں کو دھرنادے کر بند کر دیا جائے گا۔
PESHAWAR - Terming the recently adopted resolution by the Parliament regarding restoration of NATO supply ‘treason with the nation’, Difa-e-Pakistan Council (DPC) on Sunday warned the government to refrain from resumption of supply ,otherwise, it would be stopped with force.
دفاع کونسل پاکستان کا صدر زرداری سے دورہ بھارت ملتوی کرنے کا مطالبہ
Written by Administrator
Thursday, 05 April 2012 20:29
دفاع کونسل پاکستان نے بھارتی دباﺅ پر امریکہ کی طرف سے جماعتہ الدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید اور حافظ عبد الرحمن مکی کی سر کی قیمت مقرر کرنے پر صدر مملکت سے دورہ بھارت ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملوں اور بلوچستان میں امریکہ و بھارت کی مداخلت کیخلاف دفاع کونسل پاکستان کے احتجاجی پروگرام اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق ہونگے
کراچی پریس کلب پر ہزاروں افراد کا حافظ محمد سعید سے اظہار یکجہتی
Written by Administrator
Friday, 06 April 2012 20:53
امریکہ کی طرف سے امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید اور حافظ عبدالرحمن مکی کی گرفتاری پر انعامی رقم کے اعلان کے خلاف کراچی سمیت ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔ کراچی، حیدرآباد، سکھر، میرپورخاص، ٹنڈوالہ یاراور بدین سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بھی احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
حافظ سعید کی گرفتاری پر انعام کے امریکی اعلان کےخلاف کل ملک گیر یوم احتجاج منایا جائیگا
Written by Administrator
Thursday, 05 April 2012 19:20
دفاع پاکستان کونسل کی قیادت کے اعلان کے مطابق جماعت الدعوة کے امیر حافظ محمد سعید کی گرفتاری پر ایک کروڑ ڈالر انعام کے امریکی اقدام کےخلاف( آج ) جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج منا یا جائے گا۔ ملک بھر میں نماز جمعہ کے اجتماعات میں امریکی حکومت کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے قراردادیں منظور کی جائیں گی۔